السلام علیکم

اس بلاگ کا مقصدوہ کوشش کرناہے جو تبدیلی کا سبب بنے،لیکن یہ محض تبدیلی نہیں بلکہ مثبت تبدیلی ہو گی جس کے لئے صحافت اور شخصی ارتقاء {پرسنالٹی ڈویلپمنٹ}کو بطور ٹول استعمال کیا جائے گا۔امید ہے کہ آپ اس مد میں اپنا تعاون پیش کریں گے، تا کہ کل ضرورت پڑنے پر ہم شرمندہ ہونے کے بجائے اپنی سی کوشش کا اعتراف کر سکیں۔امید قبولیت کے ساتھ،

آپ کا مخلص

شاہد عباسی

Advertisements

4 responses to this post.

  1. بلاگنگ کی دنیا میں خوش آمدید شاہد صاحب۔ امید ہے کہ آپ اپنے خیالات سے مثبت تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے۔

    جواب دیجیے

    • انشاء اللہ ،اگر اس شعبے میں آپ جیسے سینئر ساتھیوں کی مدد شامل رہی تو ضرور اپنے حصَے کی شمع جلانے میں کامیاب ہوں گے۔اللہ سے دعاہے کہ وہ ہم سے اپنے لئے نتیجہ خیز کام لے لے،آمین

      جواب دیجیے

  2. شاہد صاحب بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
    اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین

    جواب دیجیے

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: