کورنگی کے صنعتی علاقے میں 5ہزارزائد درخت لگائے جائینگے

ثاقب نثار خٹک
فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس کی مجلس قائمہ برائے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری اورنیشنل فورم فارانوائرنمٹ اینڈ ہیلتھ کے تحت کورنگی کے صنعتی علاقے میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس کے تحت مون سون کے موسم میں5ہزارسے زائد درخت لگائے جائے گیں تاکہ اس علاقے میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کیا جاسکے۔ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایف پی سی سی آئی کی سی ایس آر کمیٹی کے چیرمین صدیق شیخ اور نشینل فورم کے صدرمحمد نعیم قریشی نے کہا کہ یہ مہم اپنی مدد آپ کے تحت ہوگی اور صنعتکار ،تاجراپنی حدود میں شجرکاری کریں گے اور ہی اسکی دیکھ بھال کے ذمہ دار ہونگے۔انہوں نے بتایا کہ اسی سلسلے میں پہلی شجر کاری عالمی یوم ماحول کے دن 5جون کو صبح دس بجے حفیظ ٹینری بالمقابل نیشنل ریفائنری سیکٹر17اے نزد چمڑا چورنگی میں منعقد ہوگی۔جس میں کاٹی کے چیئرمین رزاق ہاشم پراچہ ،چیئرمین پاکستان ٹینرز ایسوی ایشن محمد صدیق شیخ،نعیم قریشی،غلام کبیریا،شاہد محمود اور دیگر شخصیات شریک ہونگے۔شجر کاری مہم کے سلسلے میں کاٹی ،آئی اون کراچی اور پاکستان ٹینرزایسوی ایشن کا بھی تعاون حاصل ہے۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: