wi-tribe نے منایا جیت کا جشن

دانش حسن
پاکستان میں سب زیادہ قابلِ بھروسہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے wi-tribe Pakistanنے اپنی حالیہ مہم ”Win big with-tribe“ کے جیتنے والے خوش نصیبوں کے ساتھ ایک شاندار جیت کا جشن منایا جس میں شرکاءنے بذریعہ قرعہ اندازی جدید ترین لیپ ٹاپس کے تحائف حاصل کیے۔15مئی کو ختم ہونے والی اس خصوصی مہم نے مسلسل 30دنوں تک پاکستانی براڈ بینڈ کسٹمرز کو مصروف ِعمل رکھا اور اُنہیںwi-tribe کے قابلِ بھروسہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سلوشن کے ساتھ مختلف سہولیات فراہم کیں اور اُنہیں جدید ترین لیپ ٹاپس جیتنے کا موقع بھی فراہم کیا ۔
wi-tribe کی اس مہم کا آغاز 4شہروں کراچی ، لاہور ، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15اپریل سے ہوا۔ مہم کا موضوع ان 3مختلف پہلوو¿ں کنیکٹ ، ڈپازٹ یا ایکٹیویٹ(Connect, Activate or Deposit) پر مبنی تھا ۔ شرکاءکا جوش و خروش اس بات سے عیاںہے کہwi-tribe کے موجودہ اور نئے صارفین جنہیں wi-tribers کہا جاتا ہے نے اسمیں بھرپور انداز سے شرکت کی۔
wi-tribe کے ڈائریکٹر آف مارکیٹنگ علی فہد نے کہا”اس مہم نے نہ صرف پاکستان میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ کی بے پناہ طلب کو ظاہر کیا بلکہ اس نے ہمارے برانڈ پر صارفین کے اعتماد کو بھی ثابت کیا ہے۔ توقع کے عین مطابق یہ مہم ہمارے دائرہ کار میں بھرپور توجہ حاصل کرنے میں انتہائی کامیاب رہی ہے۔ “
اُنہوں نے مزید کہا ”سب سے زیادہ قابلِ بھروسہ براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس ہونے کے ناطے wi-tribe ہمیشہ اپنے معزّز صارفین کےلئے جدّت طراز اور غیر روایتی انداز میں مختلف سہولیات پیش کرتا ہے ۔ ہم آئندہ بھی اپنے قابلِ قدرصارفین کےلئے مزید اُمید افزا ءاور نتائج سے بھرپور مواقع پیش کرتے رہیں گے۔
”Win big with wi-tribe“میں کامیاب ہونے والے کراچی کے محمد عدنان مغل نے اپنے تاثرات کا اظہار یوں کیا” میں انتہائی خوش ہوں کہwi-tribersکو اتنا شاندارتحفہ جیتنے کا موقع ملا ، میری ہمیشہ سے خواہش تھی کہ میرے پاس بھی میرا اپنا لیپ ٹاپ ہو اورwi-tribe نے میری یہ خواہش پوری کردی ۔ اب میں حقیقتاً wi-tribe کے تیز ترین انٹرنیٹ کنیکشن کے ساتھ اپنے برانڈ نیو لیپ ٹاپ پر لطف اندوز ہوسکتا ہوں ۔ لگے رہو wi-tribe !“
باکمال کسٹمر کیئر کی مدد سےwi-tribe بہترین وائرلیس براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس کی فراہمی پر اپنی توجہ مرکوز رکھتا ہے ۔ wi-tribe باسہولت پیکجز کی وسیع رینج اور مصنوعات پیش کرتا ہے جو ہمارے تمام صارفین کی طرز ِ زندگی کے عین مطابق ہیں۔ فی الوقت ہم 256Kbpsاور 1Mbpsکے درمیان اسپیڈز فراہم کرتے ہیں ۔

Advertisements

One response to this post.

  1. Thanks for this post Shahid Sb.

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: