آج امریکا میں پاکستان کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے

آج یکم اگست کو امریکا میں پاکستان ڈے منایا جارہا ہے، جس کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں۔نیویارک میں پاکستان ڈے پریڈ کا 38اسٹریٹ میڈیسن ایوینیو سے آغاز ہوگا۔پریڈ کا آغاز مقامی وقت کے مطابق ایک بجے دوپہر کو ہوگا۔اس سے قبل شرکاء کے لیے ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے ثقافتی کھانوں سے ان کی تواضع کی جائے گی۔ شرکاء کے لیے ایک میوزیکل کنسرٹ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے جس میں بچوں اور خواتین کے لیے تفریح کے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

Advertisements

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: