تعارف

 تبدیلی، محض تبدیلی نہیں بلکہ مثبت تبدیلی، بذریعہ پرسنالٹی ڈویلپمنٹ اور جرنلزم۔ حسین،ترقی یافتہ، پریشانیوں سے پاک ، مستحکم پاکستان کے لئے،جہاں کرپشن اور بددیانتی نہ ہو،جہاں کوئی ظلم کا شکار نہ ہوتا ہو،جہاں بااختیار ہونا جانوروں کی سی زندگی اختیار کرنے کے بجائے ذمہ داربننے کا سبب ہو،جہاں کیمروں اور قانون کے خوف کے بجائے خود احتسابی سیدھی راہ پر رہنے کا ذریعہ بنے۔اور انشاء اللہ یہ تمام خواہشات پوری ہو سکتی ہیں، بس ضرورت صرف کوشش کی ہے،

 ایک کوشش جو منظم، مسلسل،مربوط اور بہتر نتائج کی امید کے ساتھ توکل کی خوبیاں لئے ہوئےہو۔

Advertisements

2 responses to this post.

  1. Posted by Fareeha Khalid on 01/12/2010 at 9:13 شام

    یقینا ایسی تبدیلی ہمارے لئے اس وقت بہت ضڑوری ہے۔بس شرط یہ ہے کہ ان لوگوں کا بھی احتساب کیا جائے جو بے وقوف بنانے کے لئے انقلاب کے نعرے لگاتے ہیں اور تنخواہ بڑھا کر یا مطالبات منو اکر پھر دم دبا لیتے ہیں

    جواب دیں

  2. تبدیلی، محض تبدیلی نہیں بلکہ مثبت تبدیلی، بذریعہ پرسنالٹی ڈویلپمنٹ اور جرنلزم
    حسین،ترقی یافتہ، پریشانیوں سے پاک ، مستحکم پاکستان جہاں کرپشن اور بددیانتی نہ ہو

    جواب دیں

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s

%d bloggers like this: