Posts Tagged ‘سنہری باتیں، یاد رکھیں،اقوال زریں’

یاد رکھیں۔۔۔۔۔بھول جائیں۔۔۔۔۔۔

ان چیزوں کو ہمیشہ بھولنے کی کوشش کریں جوآپ کو غمگین کرتی ہوں لیکن انہیں ہمیشہ یاد رکھیں جنہوں نے آپ کو خوشی دی ہو،

کسی بھی دوست کی جانب سے کی گئی غلطی کو بھولنے کی کوشش کریں،لیکن اس دوست کو ضرور یاد رکھیں جس نے اعتما دکو دھوکا دیا ہو،

ہر گزر جانے والی مشکل کو اس سے سبق حاصل کر کے بھول جائِں، لیکن روزانہ ملنے والی نعمتوں خو ضرور یاد رکھیں

Advertisements
%d bloggers like this: